ترقیاتی منصوبوں کے سبب بجلی بند رہے گی
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو ترجمان کے مطابق جنوبی پنجاب میں سڑکوں کی کشادگی و نئی تعمیر، جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 28 نومبر2026ء (بروزہفتہ) کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔
اس بندش سے ملتان سرکل کے 11 کے وی پیراں غائب، لوٹھڑ اور جہانگیر آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments