وزیر اعظم سے حاجی امین اللہ خان کی ملاقات

وزیر اعظم سے حاجی  امین اللہ خان کی ملاقات

شہنشاہ تعمیرات ممبر صوبائی اسمبلی حاجی امین اللہ خان کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات حلقہ پی پی چھیاسی کے مسائل کو ختم کرنے اور ترقی یافتہ حلقہ بنانے کیلئے تفصیلی گفتگو ملاقات کے بعد ایم پی اے امین اللہ خان نے میڈیا سے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کو حلقے کے مسال سے آگاہ کیا

داودخیل (نامہ نگار)اور کہا کہ آپ کی کوششوں سے حلقے میں ہی صنعتیں لگ رہی ہیں جس سے روزگار کے مواقع نوجوانوں کے لیے پیدا ہونگے لیکن میپل لیف سیمنٹ فیکٹری کی مزدور دشمن پالیسیوں سے بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں