سعدیہ اعجاز ایڈووکیٹ کے اعزاز میں تقریب
بار ایسوسی ایشن بھیرہ کی خواتین وکلا کی جانب سے لا گیٹ ٹیسٹ میں کامیابی پر سعدیہ اعجاز ایڈووکیٹ کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام کیا گیا
بھیرہ(نامہ نگار)جس میں انیلا نورین مہر ایڈووکیٹ،انعم رحیم گوندل ایڈووکیٹ،روبینہ تبسم ایڈووکیٹ،مومل زاہرہ یڈووکیٹ و دیگر نے شرکت کی انہوں نے سعدیہ اعجاز ایڈووکیٹ کی بار میں شمولیت کو اچھا اضافہ قرار دیا۔