مولانا فضل الرحمن سے قاری عبدالوحید کی ملاقات،خیریت دریافت کی

مولانا فضل الرحمن سے قاری عبدالوحید  کی ملاقات،خیریت دریافت کی

قاری عبدالوحید نے مولانا فضل الرحمن سے اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اور ان کی خیریت دریافت کی اور سرگودھا کے حالات اور پارٹی امور پر گفتگو کی اور سرگودھا میں پارٹی کی تنظیم سازی اور مرکزکی جانب سے جاری ہدایت کی روشنی میں تیاریوں کے سلسلہ میں بتایا اور آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے ان سے مشاورت کی اور پارٹی کو مزید فعال کرنے کیلئے ان سے مشاورت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں