مسجد کے باہر سے نمازی کا موٹر سائیکل چوری کرنیوالا گرفتار

مسجد کے باہر سے نمازی کا  موٹر سائیکل چوری کرنیوالا گرفتار

نمازی کا موٹرسائیکل مسجد کے باہر سے چوری کرنے والا دھر لیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے لک موڑپر ریڈ کرکے مسجد کے باہر سے موٹرسائیکل چوری کرنے والے محسن کو کر کے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا اور بعدازقانونی کاروائی اصل مالک کے حوالے کردیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں