حکمران ٹولہ نے عوام سے روٹی کاآخری لقمہ بھی چھین لیا،صداقت اعوان

حکمران ٹولہ نے عوام سے روٹی کاآخری  لقمہ بھی چھین لیا،صداقت اعوان

کینٹ صدرپاکستان پیپلزپارٹی ملک صداقت علی اعوان نے کہا ہے کہ حکمران ٹولہ نے ریکارڈمہنگائی کے ذریعے غریب عوام سے روٹی کاآخری لقمہ بھی چھین لیاہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جس طرح روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی بڑھائی جارہی ہے عوا م کیلئے جسم اورروح کا رشتہ برقرار رکھنا ناممکن ہوگیا ہے ایک کروڑنوکریاں دینے کے وعدے اقتدارمیں آنے وا لو ں نے لاکھوں لوگوں کو بے روزگارکرکے عوام دشمنی کاثبوت دیاہے آئی ایم ایف کے مفادات کے محافظ حکمران بہت جلداقتدار کے ایوانوں سے بے دخل ہوجائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں