ضلع بھر کے تمام راستے کھول دیئے گئے

 ضلع بھر کے تمام راستے  کھول دیئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لانگ مارچ کے پیش نظر بند کئے گئے ضلعبھر کے تمام راستے کھول دیئے گئے سرگودھا کے چاروں انٹر چینجز پر سے بھی کنٹینر ہٹا دیئے گئے ۔ خوشاب روڈ پر دریائے جہلم پل سے کنٹینر ہٹا دیئے گئے ۔ لنگر والا پل کو بھی عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ مختلف شہروں کی طرف جانے والے مسافر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں