گٹکا سپاری فروخت کرنیوالا دوکاندار گرفتار
سرگودھا(نامہ نگار ) پابندی کے باوجود گٹکا سپاری فروخت کرنیوالا دوکاندار قانون کی زد میں آ گیا بتایا جاتا ہے کہ بلاک نمبر 32 میں علی حسین دیگر اشیاء کے ساتھ ساتھ گٹکار سپاری بھی فروخت کر نے کاکام کر رہا تھا جو رنگے ہاتھوں پکڑ ا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پابندی کے باوجود گٹکا سپاری فروخت کرنیوالا دوکاندار قانون کی زد میں آ گیا بتایا جاتا ہے کہ بلاک نمبر 32 میں علی حسین دیگر اشیاء کے ساتھ ساتھ گٹکار سپاری بھی فروخت کر نے کاکام کر رہا تھا جو رنگے ہاتھوں پکڑ ا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔