تمباکومصنوعات پر ٹیکسز سے معیشت بہتر،نوجوانوں کی جان چھڑانے میں مدد ملے گی، شارق محمود خان

 تمباکومصنوعات پر ٹیکسز سے معیشت  بہتر،نوجوانوں کی جان چھڑانے میں  مدد ملے گی، شارق محمود خان

کالاباغ (نمائندہ دنیا ) تمباکو مصنوعات پر حالیہ ٹیکسز سے نہ صرف ملکی معیشت کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔۔۔

بلکہ نوجوانوں میں تمباکو نوشی کے بڑھتے ہوئے رحجان کو قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔ ،انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت سگریٹ کے متبادل کے طور پر مارکیٹ میں دستیاب دیگر مصنوعا ت کو روکنے کے لئے بھی موثر قانون سازی کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں