ایسٹر کی آمد کے ساتھ ہی مسیحی بستیوں سجا وٹ کا عمل شرو ع

ایسٹر کی آمد کے ساتھ ہی مسیحی  بستیوں سجا وٹ کا عمل شرو ع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلع میں مسیحی برادری بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کی جانب سے ایسٹر کی آمد کے ساتھ ہی۔۔۔

مسیحی بستیوں’ عید گاہ بستی’ سلطان کالونی’ کھڈا بستی’ مریم ٹاؤن اور دیگر آبادیوں میں کھجوروں کے پتوں سے بنائی ہوئی ڈالیوں سے خوبصورتی سے سجا وٹ کا عمل شرو ع کر دیا گیا ’ جو قدیم مذہبی روایات کا حصہ ہے ، ایسٹر کی تقریبات مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جائیں گی جس کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں