گھریلو ملازم گولی لگنے سے جاں بحق ڈی پی او کا نوٹس ،رپورٹ طلب

گھریلو ملازم گولی لگنے سے جاں بحق  ڈی پی او کا نوٹس ،رپورٹ طلب

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ صدر کے علاقہ وانڈھی آہیرنوالی، احمد خان والا میں نوجوان محمد اسمعیل جو انور خان کے پاس ملازم ہے۔۔

کام والی جگہ پر فائر لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان نے فوری نوٹس لے لیا۔ڈی ایس پی سرکل صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں