مظفر گڑھ روڈ پر کاکا چوک میں ریسکیو سب سنٹر جوڑہ کلاں کی افتتاحی تقریب

مظفر گڑھ روڈ پر کاکا چوک  میں ریسکیو سب سنٹر جوڑہ کلاں  کی افتتاحی تقریب

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مظفر گڑھ روڈ پر کاکا چوک میں ریسکیو سب سنٹر جوڑہ کلاں کی افتتاحی تقریب،ایم پی سردار علی حسین بلوچ کی خصوصی شرکت۔۔۔

ریسکیو سب سٹیشن کی عمارت ملک اسد نتھوکہ کے 50 لاکھ روپے کے عطیہ سے تعمیر ہوئی، تقریب میں سابق ایم پی اے ملک معظم شیرکلو،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی انچارج حافظ عبدالرشید،پیر سید مصیب رضاشاہ عامر عباس نتھوکہ.ملک احمد نواز بسانہ ریسکیو 1122 نورپور کے انجارج چوہدری قیصر شہزاد دیگرٹیم اور دیگر عوامی سماجی حلقوں نے شرکت کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں