ڈی پی او کی کھلی کچہری ،شکایت سن کر موقع پر احکامات جاری

ڈی پی او کی کھلی کچہری ،شکایت سن کر موقع پر احکامات جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈی پی او محمد فیصل کامران نے کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات سن کر ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کرتے ہوئے۔۔۔

ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اشتہاری مجر موں وعدالتی مفروروں کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جائے ،چالان مقدمات مرتب کرکے بروقت داخل عدالت کروائے جائیں ،شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سختی سے پیش آیا جائے ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے ،انسداد جرائم کے لیے ہر ممکن کوشش کو یقینی بنایا جائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں