کیٹگری اے کا اشتہاری دھر لیا گیا

کیٹگری اے کا اشتہاری دھر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ اربن ایریا پولیس نے کیٹگری اے کا اشتہاری دھر لیا،ایس ایچ او اربن ایریا ملک محمد شاہد نے پولیس نفری کے ہمراہ کار روائی کر کے موضع ٹاٹریاں کے رہائشی رمضان کو گرفتار کر لیا۔

 تھانہ اربن ایریا پولیس نے کیٹگری اے کا اشتہاری دھر لیا،ایس ایچ او اربن ایریا ملک محمد شاہد نے پولیس نفری کے ہمراہ کار روائی کر کے موضع ٹاٹریاں کے رہائشی رمضان کو گرفتار کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں