اسسٹنٹ کمشنر بھلوال سعد بن خالد نے چارج سنبھال لیا،صحافیوں دیگر افراد سے ملاقاتیں

 اسسٹنٹ کمشنر بھلوال سعد بن خالد  نے چارج سنبھال لیا،صحافیوں  دیگر افراد سے ملاقاتیں

بھلوال(نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر بھلوال سعد بن خالد کا چارج چارج سنبھال لیا،بھلوال پریس کلب رجسٹرڈ بھلوال کے عہدیدران و ممبران سے ملاقات جس میں شہر کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا،شہر کے مسائل کو فوری حل کرنے کو ترجیح دی جائے گئی۔۔۔

 اس موقع پر مرزا محمداسلم بیگ، خواجہ ادیب ناصر، خواجہ بابر شفیق، خواجہ نوید نواز، سید فضل حسین شاہ، مہر امجد محمود کے علاوہ سول ہسپتال کے ایم ایس رانا خلیل الرحمن، فیصل ورک، محمد بلال ، رانا اسدسمیت دیگر موجود تھے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنربھلوال سعد بن خالد نے کہا کہ شہر میں بہتری لانے کیلئے راست اقدام کئے جائیں گئے اور شہر سے تجاوزات کا بھی خاتمہ کیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں