اردل روم کا انعقاد،103ملازمین کی اپیلوں پر سماعت

اردل روم کا انعقاد،103ملازمین کی اپیلوں پر سماعت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آر پی او شارق کمال صدیقی کی جانب سے اردل روم کاانعقاد کیا گیاجس میں کل 103 ملازمین کی اپیلوں کی سماعت کی گئی۔

 انکوائری رپورٹ کی روشنی میں اُن میں سے 29 میں سزا معافی،31 کی سزاؤں میں کمی اور 38 کو مسترد کر دیا گیا جبکہ 05 اپیلوں پر ازسرنو انکوائری کے احکامات جا ری کیے گئے ۔ خوشاب،میانوالی اور بھکرکے بذریعہ وڈیو لنک جبکہ سرگودھا پولیس کے افسران و جوان خود آ کر پیش ہوئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں