شمس و قمر فاونڈیشن نے مستحق بچوں میں کاپیاں، پنسلیں ربڑ ،شاپنراور بیگز تقسیم کئے

شمس و قمر فاونڈیشن نے مستحق  بچوں میں کاپیاں، پنسلیں  ربڑ ،شاپنراور بیگز تقسیم کئے

موچھ (نمائندہ دنیا)شمس وقمر فاونڈیشن پاکستان آستانہ عالیہ سیال شریف کے مشن تعلیم و صحت کے سلسلے کو ۔

جاری رکھتے ہوئے شمس و قمر فاونڈیشن میانوالی سٹی کا کامیاب فری سیالوی دسترخوان کے بعد ایک اور بہت احسن اقدام جس میں شمس و قمر فاونڈیشن میانوالی سٹی نے گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول میانوالی میں صدر اصغر سیالوی کی قیادت میں یتیم و نادار بچوں میں کاپیاں، پنسلیں ،ربڑ ،شاپنراور بیگز تقسیم کیے ۔اس تقریب کے مہمان خصوصی حکیم محمدصابرسیالوی نائب صدر شمس وقمر فاونڈیشن ضلع میانوالی تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں