ناجائز پستول برآمد ہونے پر شہری گرفتار

ناجائز پستول برآمد ہونے پر شہری گرفتار

کمرمشانی (نامہ نگار )تھانہ بانگی خیل پولیس نے دوران چیکنگ کاشف نوید سے پستول 30بور برآمد کر لیا ،ملزم اس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہ کر سکا، حراست میں لیکر تھانہ بانگی خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ بانگی خیل پولیس نے دوران چیکنگ کاشف نوید سے پستول 30بور برآمد کر لیا ،ملزم اس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہ کر سکا، حراست میں لیکر تھانہ بانگی خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں