کتابیں معلومات پہنچانے کیساتھ ساتھ اصلاح وکا ذریعہ بھی بنتی ہیں،منظوراحمد انصاری

کتابیں معلومات پہنچانے  کیساتھ ساتھ اصلاح وکا ذریعہ  بھی بنتی ہیں،منظوراحمد انصاری

پھلروان (نمائندہ دنیا )کتابیں معلومات پہنچانے کے ساتھ ساتھ اصلاح کا ذریعہ بھی بنتی ہیں یہ بات پھلروان کے مصنف منظوراحمد انصاری نے ۔

بھلوال میں مختلف سماجی ،صحافتی شخصیات کو اپنی کتاب ‘‘میری اصلاح’’پیش کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر انہوں نے شہزادشیرازی ،تصور شیرازی ،ملک محمد اقبال ،سیدندیم الماس ،خواجہ محمدنوید نواز، مرزااسلم ،خواجہ ناصر،چوہدری میسراحمد گجرسمیت دیگر شخصیات کو کتاب کا تحفہ پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں