فائرنگ کے واقعات ،3افراد زخمی

فائرنگ کے واقعات ،3افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 109جنوبی میں منور وغیرہ نے ارشد سہیل،رتوکالا کے غلام حیدر کو مقدمہ بازی کی رنجش پر صابر وغیرہ ،45جنوبی میں عاقب وغیرہ نے محمد اشرف کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ۔

 109جنوبی میں منور وغیرہ نے ارشد سہیل،رتوکالا کے غلام حیدر کو مقدمہ بازی کی رنجش پر صابر وغیرہ ،45جنوبی میں عاقب وغیرہ نے محمد اشرف کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں