سلانوالی پولیس کی کار روائی 2 منشیات فروش گرفتار

سلانوالی پولیس کی کار روائی 2 منشیات فروش گرفتار

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس کی کار روائی دو منشیات فروش گرفتار، ایک کلو چرس برآمد مقدمات ۔۔

تھانہ سلانوالی پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دو افراد مسمیان محمد رمضان ولد شیر محمد سکنہ چک نمبر130شمالی اور شہباز عمران ولد عمران عباس قوم جٹ سکنہ اربن ایریا سرگودھا کو گرفتار کرکے ان کے قصبہ سے ایک کلو چرس برآمد کرکے زیر دفعہ9/Bکے تتحت مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں