21 مقدمات میں مطلوب 3ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا

21 مقدمات میں مطلوب 3ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)21مقدمات میں مطلوب 3 ملزمان تھانہ جھال چکیاں پولیس کے شکنجے میں آ گئے۔

 بتایا جاتا ہے کہ گرفتار ملزمان پولیس کو راہزنی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں مطلوب تھے جن کے قبضے سے 12لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد مالیت کا چھینا گیا مال مسروقہ بھی برآمد ہوا، جن میں موٹر سائیکل، موبائل فونز اور نقدی شامل ہے برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں