پٹرولنگ پولیس نے چیکنگ کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

پٹرولنگ پولیس نے چیکنگ  کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

قائدآباد(نمائندہ دنیا )بندیال پٹرولنگ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، دوران چیکنگ گوالیوالی کے رہائشی کہ قبضہ سے ناجائز اسلحہ 30بور پسٹل برآمد کر لیا، پولیس تھانہ قائد آ باد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

بندیال پٹرولنگ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، دوران چیکنگ گوالیوالی کے رہائشی کہ قبضہ سے ناجائز اسلحہ 30بور پسٹل برآمد کر لیا، پولیس تھانہ قائد آ باد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں