15پر جھوٹی کال،ملزم گرفتار

15پر جھوٹی کال،ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم ذیشان گرفتارکر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،ترجمان ضلعی پولیس کے مطابق ایک جھوٹی کال مصیبت زدہ شخص کی بروقت مدد کو متاثر کر سکتی ہے ۔

 پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم ذیشان گرفتارکر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،ترجمان ضلعی پولیس کے مطابق ایک جھوٹی کال مصیبت زدہ شخص کی بروقت مدد کو متاثر کر سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں