دوشیزہ اور نوجوان لاپتہ ،اغوا کاشبہ

دوشیزہ اور نوجوان لاپتہ ،اغوا کاشبہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اغوا ء کے واقعات کے دوران بہک میکن سے 21سالہ (غ)،8ایم ایل سے 18سالہ محمد حمید پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ،ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے مقدمات درج کروادئیے ۔

 اغوا ء کے واقعات کے دوران بہک میکن سے 21سالہ (غ)،8ایم ایل سے 18سالہ محمد حمید پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ،ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے مقدمات درج کروادئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں