تلخ کلامی پر فائرنگ،ایک زخمی

تلخ کلامی پر فائرنگ،ایک زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا گیا ،مٹیلہ میں تلخ کلامی پر ارشاد وغیرہ نے فائرنگ کر کے محمد جہانگیر کو گھائل کر دیا ،پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کر دیا گیا ،مٹیلہ میں تلخ کلامی پر ارشاد وغیرہ نے فائرنگ کر کے محمد جہانگیر کو گھائل کر دیا ،پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں