مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج

مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالاقانون کی زد میں آ گیا، پولیس کے مطابق موضع روانہ کے۔۔۔

 علی مرتضیٰ نے مذہبی شخصیات کی توہین کر کے مخالف فرقے کے افراد کے مذہبی جذبات مجرو ح کئے جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں