رقبہ پر قبضے کی کوشش،فصل تباہ

 رقبہ پر قبضے کی کوشش،فصل تباہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 98شمالی میں وقاص وغیرہ نے مخالف محسن بلال کے رقبہ پر زبردستی دھاوا بول کر بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی قبضہ کی کوشش کی تاہم پولیس آمد پر فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 98شمالی میں وقاص وغیرہ نے مخالف محسن بلال کے رقبہ پر زبردستی دھاوا بول کر بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی قبضہ کی کوشش کی تاہم پولیس آمد پر فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں