5ملزم گرفتار،چرس،شراب،لہن اور ناجائز اسلحہ برآمد

5ملزم گرفتار،چرس،شراب،لہن اور ناجائز اسلحہ برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ پھلروان پولیس نے منشیات فروش بشیر سے چرس 1 کلو 260 گرام۔۔۔

 منشیات فروش کوثر سے چرس 1 کلو 200 گرام ، امیر سے 25 لٹر شراب، 10 لٹر لہن اور آلات کشید ،جبکہ ذوالقرنین اور سبطین کے قبضہ سے غیر قانونی رائفل اور پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں