محنت کش خاتون کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

محنت کش خاتون کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محنت کش خاتون کو اوباش نے ڈرا دھمکا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔

بتایا جاتا ہے کہ کوڑے کوٹ کی رہائشی مسماۃ(ع) کو شعیب نے ساتھی کے ہمراہ مبینہ طور پر ملازمت کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،متاثرہ خاتون کے خاوند کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں