13سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی ،ویڈیو بنالی ،رقم چھین لی

13سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی ،ویڈیو بنالی ،رقم چھین لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نو عمر بچے کو بد فعلی کا نشانہ بناکر نازیبا ویڈیو بنانے اور ورثاء سے بھاری رقم چھین لینے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

بتایا جاتا ہے کہ میانی میں شہباز وغیرہ نے محمد بشیر کے بیٹے 13سالہ محمد طیب کو دوکان سے اغواء کیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر باری باری زیادتی کا نشانہ اور اسکی برہنہ ویڈیو بناتے رہے بعدازاں ملزمان نے تین لاکھ روپے بھی زبردستی چھین لئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں