بلیک میل نہیں ہونگے ،عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا،لیاقت علی خان

بلیک میل نہیں ہونگے ،عوام کو  ریلیف فراہم کرنے کا سلسلہ  جاری رہے گا،لیاقت علی خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ اس وقت وفاق اور صوبے سرگودھا کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔۔۔

 سرگودھا میں ترقیاتی کاموں کیساتھ ساتھ چھوٹی صنعت کے فروغ میں مدد ملے گی وزیر اعظم کی جانب سے 200یونٹ تک والے بجلی صارفین کو ریلیف کا اعلان کردیا ہے جبکہ آٹے کی قیمتوں میں کمی لانے کا ناجائز فائدہ فلور ملز مالکان اٹھا رہے ہیں جوکسی طور بھی درست نہیں ہے ،بلیک میل نہیں ہونگے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں