فاروقہ اور گردونواح میں بد ترین لوڈ شیڈنگ شروع

فاروقہ اور گردونواح میں  بد ترین لوڈ شیڈنگ شروع

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)فاروقہ اور گردونواح میں بد ترین لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی ، ہر پانچ منٹ کے بعد بجلی بند ہونا معمول بن گئی۔۔۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ رات کے اوقات میں عزا دار ماتم اور مجالس منعقد کرتے ہیں اس دوران بجلی بند کرنا شہر کے امن سے کھیلنے کے مترادف ہے ، انھوں نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں