جانوروں کی ہڈیوں اور باقیات سے تیل تیار کرنے والاگرفتار

جانوروں کی ہڈیوں اور باقیات سے تیل تیار کرنے والاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جانوروں کی ہڈیوں اور باقیات سے مضر صحت تیل تیار کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے غلام محمد آباد نمبر2 میں ندیم نامی شہری کی جانب سے مبینہ طورپر جانوروں کی ہڈیوں اور دیگر باقیات کو جلاکر مضر صحت تیل تیار کرکے مارکیٹ میں سپلائی کیا جارہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں