کینال کالونی میں گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری

کینال کالونی میں گھر کے تالے توڑ  کر لاکھوں روپے کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کینال کالونی میں گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ ریل بازارکے علاقے میں قائم کینال کالونی میں نعمان نامی شہری کے گھر کے تالے توڑ کر موٹریں، ٹی آر گارڈر، نقدی، کپڑے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں