تعلیمی اداروں کے گرد سگریٹ کھلے عام فروخت ،پابندی پر عمل کروایا جائے ،رحمت اللہ

تعلیمی اداروں کے گرد سگریٹ  کھلے عام فروخت ،پابندی پر  عمل کروایا جائے ،رحمت اللہ

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)سابق کونسلر رحمت اﷲ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کے گرد سگریٹ کھلے عام فروخت ہورہی ہے۔۔۔

 جس میں طلباء کی اکثریت بھی سگریٹ نوشی کی لعنت میں مبتلا ہورہی ہے حکومت کو چاہیئے کہ وہ سکولز’ کالجز کے گرد سگریٹ فروخت کرنے کی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بنائے منشیات کی پہلی سیڑھی سگریٹ ہے انھوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کی تعلیمی اداروں کی نزدیکی دوکانوں میں سیگریٹ کی فروخت پر پابندی لگائی جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں