مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مختلف جگہ فرضی کارروائیاں جاری

مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مختلف جگہ فرضی کارروائیاں جاری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی کی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے فرضی کارروائیاں جاری ہیں۔

اے سی سٹی اریج گوندل نے گزشتہ روز پرائس چیکنگ کے نام پر مختلف علاقوں کا دورہ کیا جس دوران کاغذی کارروائی پوری کرنے کے لیے چند ایک دکانداروں کو جرمانے کرنے کے بعد باقی مانندہ کو عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے صرف تنبیہہ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ بعد ازاں اے سی سٹی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ گراں فروش قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں