گھریلو جھگڑے پر فائرنگ ،خاتون زخمی ،ملزم فرار

گھریلو جھگڑے پر فائرنگ ،خاتون زخمی ،ملزم فرار

کندیاں(نمائندہ دنیا )تھانہ کندیاں کے علاقے محلہ بڈھے خیل میں سمیع اللہ نے گھریلو جھگڑا پر اللہ دتہ کی بیوی کو فائر مارکر زخمی کر دیا۔

 ،ڈی پی او میانوالی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا،ڈی ایس پی سرکل پپلاں سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے ،تھانہ کندیاں پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے انوسٹی گیشن ٹیم جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کررہی ہے مضروبہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں