دیرینہ رنجش پر 2واقعات میں چچا بھتیجے سمیت 3افراد اغوا،مقدمات درج

دیرینہ رنجش پر 2واقعات میں چچا  بھتیجے سمیت 3افراد اغوا،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے نورے والا سے بابر وغیرہ پانچ افراد نے دیرینہ رنجش پر گلپانہ کے رہائشی امیر حمزہ جبکہ موضع سکندری سے۔۔۔

 سرفراز وغیرہ نے صائم مختار اوراسکے چچا بشیر کو زبردستی اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ،اطلاعات ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں