پاکستان عالمی مشائخ کونسل کے صدر اور مرکزی جنرل سیکرٹری کا تقرر

 پاکستان عالمی مشائخ کونسل کے  صدر اور مرکزی جنرل سیکرٹری کا تقرر

بھیرہ(نامہ نگار)پاکستان عالمی مشائخ کونسل نے باہمی مشاورت سے سجادہ نشین درگاہ حضرت سخی جام داتر سرکار جام صاحب فقیر نوید حسین وسطرو کو۔۔۔

 صدر اور سجادہ نشین خانقاہ ہبجانہ صوفی سروری قادری بھیرہ سائیں حسنات یاسین ہبجانہ کو مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب کیا ہے مشائخ نے ان کی کونسل کیلئے دی گئی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا تقرر 3سال ستمبر 2027تک کیلئے کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں