سلنڈر رکھنے ، اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ پر جرمانے

 سلنڈر رکھنے ، اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ پر جرمانے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سیکرٹری آر ٹی اے سرگودھا نے عملہ کے ہمراہ لاہور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں گاڑیوں کو چیک کیا۔

، دوران چیکنگ سی این جی سلنڈر رکھنے والی گاڑیوں، اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بھر پور کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 85 ہزار روپے جرمانہ وصول کر کے خزانہ میں جمع کروا دیا، دوران کارروائی سی این جی سلنڈرز بھی گاڑیوں سے اتروا دیئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں