ماڈل ریڑھی بازار کا قیام ،55 کیبن ،پارکنگ کا انتظام :ملک طاہر

 ماڈل ریڑھی بازار کا قیام ،55 کیبن ،پارکنگ کا انتظام :ملک طاہر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیکرٹری آر ٹی اے ملک طاہر نے کہا ہے کہ کمشنر ملک محمد جہانزیب اعوان کی سربراہی میں ماڈل ریڑھی بازار کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ،جس میں کل 55 کیبن بنائے گئے ہیں۔۔۔

ماڈل ڑیڑھی بازار میں معیاری سبزیاں اور پھل سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کم نرخوں پر دستیاب ہیں،جس میں ایک ہی چھت کے نیچے ضروریات زندگی کی تمام اشیاء فراہم کی گئی ہیں اور گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے لیے علیحدہ علیحدہ پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے ، شکایت کی صورت میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شکایت سیل 24 گھنٹے کام کر رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں