چودھری معاذ رضوان نے ڈسٹر کٹ بار خوشاب کی رکنیت حاصل کر لی

 چودھری معاذ رضوان نے ڈسٹر کٹ  بار خوشاب کی رکنیت حاصل کر لی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجا ب چودھری رضوان مختار رندھاوا کے صاحبزاد ے چودھری معاذ رضوان رندھاوا نے وکالت کا لائسنس ملنے کے بعد ڈسٹرکٹ بار خوشاب کی رکنیت حاصل کر لی ۔۔

ضلع خوشاب کے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے وکالت کا شعبہ جوائن کرنے پر معاذ رضوان رندھا وا کا خیر مقدم کیا ،ڈسٹرکٹ بار خوشاب کی رکنیت ملنے اورآئین کے محافطوں کی صف میں کھڑا ہونے پر ہر طبقہ فکر کے افراد کی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں