مرکزی امام بار گاہ بلاک سات میں 55 ویں سالانہ مجلس عزا30 نومبر کو ہوگی

 مرکزی امام بار گاہ بلاک سات میں 55 ویں سالانہ مجلس عزا30 نومبر کو ہوگی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مرکزی امام بار گاہ بلاک سات میں 55 ویں سالانہ مجلس عزائ 30 نومبر بروز ہفتہ 2024 کو ہو گی جسکا مولانا سید صفدر رضا بخاری کے زیر اہتمام صبح دس بجے آغاز ہوگا۔

اس کانفرنس میں علماء کرام وذاکرین عظام فضائل ومصائب علامہ علی ناصر الحسینی تلہاڑا، ذاکر مہر غلام عباس جپہ، ذاکر سید علی رضا بخاری، ذاکر ملک علی رضا کھوکھر، ذاکر ملک امیر حسین جعفری، ذاکر غلام اصغر بلوچ، ذاکر سبحان مختار کھوکھر اور دیگر خطاب کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں