جلسے جلو س اور احتجاج مسائل کا حل نہیں ہے ، تسنیم احمد قریشی

جلسے جلو س اور احتجاج مسائل کا  حل نہیں ہے ، تسنیم احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ پا کستا ن کی معیشت کو استحکام بخشنے کیلئے حکومت اور ا پو ز یشن دو نو ں کو اپنا کر د ار ادا کر نا ہو گا۔۔۔

جلسے جلو س اور احتجاج مسائل کا حل نہیں ہے مسائل کے حل کیلئے حکو مت اور ا پو ز یشن کو مذا کر ا ت کی میز پر آ نا ہو گا جلسے جلو س اور ا نتشا ر ی سر گر میوں سے ہمیشہ ہی ملکی مفاد کو نقصان پہنچا ہے آ ج پاکستا ن معاشی طور پر جن حا لا ت سے دوچار ہے ا ن سے نمٹنے کیلئے حکو مت ا پو ز یشن سمیت تمام طبقات اپنا سنجید ہ اور تعمیر ی کر دا ر ادا کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں