مقام حیات روڈاور واٹر سپلائی روڈ پرٹریفک کی آ مد ورفت معطل

مقام حیات روڈاور واٹر سپلائی روڈ  پرٹریفک کی آ مد ورفت معطل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مقام حیات روڈاور واٹر سپلائی روڈ پر ریڑھیوں اور چنگ چی رکشوں کی یلغار سے آ مد ورفت معطل ہوکر ر ہ گئی ہے۔۔

 ا س کے علاو ہ د کا نداروں کیلئے بھی مسائل بڑھتے جا ر ہے ہیں دوکانداروں کا کہنا ہے کہ موجود ہ صورتحا ل میں میونسپل کارپوریشن حکا م خا مو ش تماشائی بن چکے ہیں مذکور ہ روڈ صورتحال کاتدار ک یہاں کے لو گو ں کا دیرینہ مطالبہ ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ ان مصروف شاہراؤں پر فی الفور آپریشن کر کے دو کا نداروں کو ا س عذا ب سے نجا ت دلا ئی جا ئے اور ٹریفک کی روا نی کو بھی بر قرار رکھا جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں