کلور کوٹ ‘چور سولر موٹر لے گئے

کلور کوٹ ‘چور سولر موٹر لے گئے

کلورکوٹ(نمائندہ دنیا)کلورکوٹ کے علاقہ کانجن نشیب میں نامعلوم چور زمیندار کے رقبہ سے ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سولر موٹر چوری کر لے لے گئے مقدمہ درج کر لیا گیا کلورکوٹ کے کانجن نشیب کے زمیندار ناصر عباس نے مقدمہ درج کرا دیا۔

 

اتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنے رقبے پر سولر سسٹم لگایا ہوا ہے رات کو نامعلوم دو چوروں نے اس کی سولر موٹر مالیتی ایک لاکھ دس ہزار روپے چوری کر لی ہے کلورکوٹ پولیس نے زمیندار کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں