حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں منظور کرنا ہو گا، عبدالستار گجر

 حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت  میں منظور کرنا ہو گا، عبدالستار گجر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل عبدالستار گجر نے کہا ہے کہ حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں منظور کرنا ہوگا۔۔۔

 ملک اس وقت احتجاج کا متحمل نہیں قومی اسمبلی اور سینٹ میں بل منظور ہونے کے باوجود حکومتی بد نیتی نے اس کو روکا، حکومت متفقہ بل کو بنانے سے گریز کرے اور مدارس کی آزادی کیلئے اپنا کردار ادا کرے ، بل میں رکاوٹ کے صدر پاکستان کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی ذمہ دار ہیں۔ جعلی اور فارم 47 کی حکومت وعدہ خلافی اور دھوکہ دہی سے کام لے رہی ہے ، جس کے نتائج اچھے نہیں ہونگے ، جس کا سخت ردعمل سامنے آئے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں