سب انسپکٹر مختار احمد بھٹی انتقال کر گئے

 سب انسپکٹر مختار احمد بھٹی انتقال کر گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق ایس ایچ او جھاوریاں سب انسپکٹر مختار احمد بھٹی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

 ‘مرحوم کی نماز جنازہ آج18دسمبر 2024صبح 10بجے حضور پور میانی میں ادا کی جائیگی،مختا ر احمد بھٹی نے سرگودھا پولیس میں تعیناتی کے دوران اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دیئے اور ان کا شمار اچھے قابل پولیس افسران میں ہوتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں