حکو مت ہر محاذ پر بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے ،مہر محمد یار لک
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مہر محمد یار لک نے کہا ہے کہ بڑھتے ہو ئے غیر معمولی عوامی مسائل حکو مت کی عد م تو جہی کا منہ بولتاثبوت ہیں۔۔۔
حکو مت ہر محاذ پر بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے کو ئی مذا کراتی عمل مفا ہمت کی سیاست کے بے تا ج با د شا ہ آ صف علی زردا ر ی کی سر پر ستی کے بغیر کا میاب نہیں ہو سکتا سیاسی کشیدگی کا خاتمہ ملکی استحکا م کیلئے نا گز یرہے ا س سلسلہ میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن دو نو ں کو اپنے رو یہ میں لچک پیدا کر نا ہو گی۔ مسائل کے حل اور ملکی استحکا م کیلئے ضروری ہے کہ تمام سیاسی قوتیں اکھٹی ہو اور مذا کر ات سے کشید گی کو ختم کیا جا ئے وطن عز یز ا س وقت کسی قسم کی محاذ آ را ئی اور انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا